جامعہ اردو کے تحت پرائیوٹ امتحانات 15 جون سے شروع ہوں گے

Published on May 27, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 541)      No Comments

2
کراچی ۔۔۔ وفاقی جامعہ اردو کے بی اے، بی کام، ایم اے، مدارس، فاضل عربی اور ہومیو پیتھک کے (پرائیوٹ ) امتحانات کا آغاز 15 جون 2014ء سے ہوگا۔ جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق اس بات کا اعلان جامعہ کے ناظم امتحانات پروفیسر ڈاکٹر وقار الحق نے کیا ہے۔ اعلامیہ میں مزید بتایا گیا ہے کہ طلباء امتحانی فارم 4 جون تک عبد الحق کیمپس اور گلشن اقبال کیمپس کے امتحانی فارم کاؤنٹرز سے تصدیق کرا کے متعلقہ بینکوں میں جمع کرا دیں۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Themes