ٹھٹھہ،شہر میں امن و امان کی صورت حال خراب ہو رہی ہیالطاف حسین تنیو

Published on February 9, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 91)      No Comments

ٹھٹھہ (یواین پی/رپورٹ حمید چنٖڈ) ٖ انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ ٹھٹھ کے چیئرمین الطاف حسین تنیو کی قیادت میں ایک وفد کی صورت میں ایس ایس پی ٹھٹھ عدہل حسین چانڈیو کے ساتھ شھر کے امن وامان کے بارے میں ان کے دفتر میں اھم ملاقات کی اور امن و امان کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا اس دوران الطاف شاہ شیرازی، جنرل سیکرٹری ارشاد علی گھندرو، پریس سیکرٹری شیر علی شاہ کاظمی اور دیگر بھی موجود تھے۔ میڈیا سیل، سینئر صحافی پرویز سٹار عباسی شوکت علی زھر، سید صحافی سید تشکیل شاہ شاہ ساجد گھنڈرو سلیمان ملاح فقیر غلام حسین خاصخیلی محمد بخش مانجھد اور دیگر بھی موجود تھے۔وفد نے ایس ایس پی ٹھٹھ کو آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ ٹھٹھہ ضلع بدامنی تیزی اختیار کر گئی ہے جس سے شھروں محفوظ زندگی گذارنے میں دشواری کا سامنہ ہو رہا ہے انہونے کہا مزید کہا کے چوری شدہ موبائل فونز اور موٹر بائک میں ہر روز اظافہ ہو رہا ہے عوام نے مختلف پولیس تھانوں میں رپورٹ درج کرائی ہے پر پولیس نے ابھی تک عوام کو چوری شدہ فون اور موٹر بائک برآمد نہ کر دی۔ مکلی تھانے کی حدود سے فقیر غلام حسین خاصخیلی، محمد بخش مانجھند اور دیگر کی مسروقہ موٹرسائیکلیں تاحال برآمد نہ ہو سکیں، مکلی سوسائٹی میں جنرل سٹور میں لوٹ مار کرنے والے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے باوجود ملزمان گرفتار نہیں ہو سکے ایس ایس پی ٹھٹھہ عدیل حسین چانڈیو نے انسپکٹر فیصل میمن کو بروقت احکامات جاری کر کہ کہا کہ فوری طور جانچ کر کہ عوام کا مسئلا حل کیا جائے عدیل حسین چانڈیو نے انسانی حقوق کے وفد کو یقین دلایا کہ ٹھٹھہ کا امن خراب کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی کر کہ جرائم کرنے والوں کو گرفتار کر کہ قانونی کاروائی کی جائیگی ایس ایس پی ٹھٹھہ نے مزید کہا کہ ہم نے جرائم پیشہ افراد ٹھٹھہ کا امن خراب کرنے کی کوشش کر رہے مزید کہا کہ ہم نے پیشہ ور مجرموں کے خلاف کافی ایف آئی آر درج کی ہے اور مقدمات بھی درج کرائے ہیں بلکہ مسروقہ سامان بھی برآمد کیا ہے، انہوں نے مزید کہا کہ شہری پولیس کا ساتھ دیں تاکہ ٹھٹھہ سے جرائم پیشہ افراد کے وفد سے ملاقات کی۔ ایس ایس پی ٹھٹھو کو یقین دلایا کہ ہم آپ کے ساتھ ہیں۔ملاقات کے بعد انسانی حقوق کے رہنما الطاف حسین تنیو نے ایس ایس پی ٹھٹھہ کو خاطری دلائی ہم آپ کے ساتھ ہیں پولیس کو جب بھی ہماری ضرورت پریگی ہم ان کے ساتھ تعاون کرینگے

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Themes