فیصل آباد فلائی اوور پر موٹر سائیکل کو کار نے ٹکر مار دی، 2 افراد زخمی، ابتدائی طبی امداد کے بعد ہسپتال منتقل کر دیا

Published on February 23, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 108)      No Comments

اوکاڑہ(یواین پی /شیخ ندیم شیراز )فیصل آباد فلائی اوور پر موٹر سائیکل کو کار نے سامنے سے ٹکر مار دی۔ حادثہ میں موٹر سائیکل پر سوار 2 افراد زخمی ہو گئے۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ریسکیو موٹر بائیکس اور ایمبولینس فوری جائے حادثہ پر پہنچ گئی۔ ریسکیو ٹیم نے دونوں زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد ڈی ایچ کیو سٹی ہسپتال منتقل کیا۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Premium WordPress Themes