بورے والا ہومیو ڈاکٹرز ایسو سی ایشن بورے والا کا ایک ہنگامی تعزیتی اجلاس

Published on May 28, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 303)      No Comments

mail.google.com
بورے والا (یواین پی)آج بورے والا ہومیو ڈاکٹرز ایسو سی ایشن بورے والا کا ایک ہنگامی تعزیتی اجلاس منعقد ہوا اجلاس کی صدارت ڈاکٹر احسن رشید میاں نے کی جس میں ہومیو ڈاکٹر شاہد محمود کے والد محترم کی وفات  پہ گہرے دکھ و غم کا اظہار کیا گیااور دعا کی گئی کہ اللہ رب العزت مرحوم کو کروٹ کروٹ جنت الفردوس بخشے اور اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے اجلاس میں شہر کے نامور ہومیو ڈاکٹرزجن میں ڈاکٹر مرزا مختار بیگ ،ڈاکٹر احسن رشید میاں ،ڈاکٹر امتیاز احمد چوہدری ،ڈاکٹر رانا محمد فہیم ،ڈاکٹر زاہد حسین ،ڈاکٹر ابرار احمد،ڈاکٹر قاسم علی ،،ڈاکٹر سلیم احمد ،ڈاکٹر عبدالمجید ادریسی ،ڈاکٹر طارق چشتی،ڈاکٹر محمد منصورالحق شاہد اور ڈاکٹر بی۔اے خرم نے شرکت کی واضح رہے کہ ڈاکٹر شاہد محمود کے والد محترم گزشت روزبقضائے الہی سے انتقال فرماگئے جنہیں مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا تھا

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Premium WordPress Themes