ٹھٹھہ،ڈیسنٹ پبلک ھائیر سیکنڈری اسکول کے زیر اہتمام خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے تقریب

Published on March 10, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 103)      No Comments

ٹھٹھہ (یواین پی/ حمید چنڈ) ڈیسنٹ پبلک ھائیر سیکنڈری اسکول ترکی کالونی کے زیر اہتمام خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے ایک پروقار تقریب کا انعقاد اس تقریب کی مھمان خاص بیبی یاسین شاھ تھی جبکہ اس تقریب میں میڈم شکیلہ سمون میڈم مومل شاھ میڈم افروز و دیکر نے بچون کو گفٹ دیئے اور کیک کاٹا تفصیلات کے مطابق ضلع ٹھٹہ میں تعلیمی سیکٹر میں کام کرنے والے ادارے ڈیسنٹ پبلک اسکول ترکش کالونی مکلی کی انتظامیہ کی جانب سے خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے ایک پروقار تقریب اسکول میں رکھی گئی اس تقریب کی مھمان خاص میڈم بیبی یاسین شاھ تھی تقریب سے خطاب کرتے بیبی یاسمین شاھہ و دیگر نے کہا کہ خواتین کو اس معاشرے میں ان کے حقوق دینا ضروری ہے اس کلئے خواتین کو تعلیمی میدان کامیابی حاصل کرنا ضروری ہے اسکول میں ایسے پروگرامات سے طلباء و طلبات کو اپنی علمی صلاحیتیں منوانے اور آگے بڑھنے کا حوصلہ و جذبہ ملتا ہے جبکہ اسکول کی بچیوں کی جانب سے ٹیبلوز بھی پیش کئے گئے مہمان خاص نے اسکول کا دورا کیا کیک کاٹااور بچون کو انعامات بھی دیئے اس تقریب میں پرائمری سیکشن کی ھیڈ میڈم شکیلا سمون میڈم مومل شاھ میڈم افروز سمیت خواتین استذہ، طلبہ و طالبات کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

Readers Comments (0)




Weboy

Weboy