نئے چہروں کی بدولت شوبز انڈسٹری کی رونقیں بحال ہورہی ہیں؛وینا ملک

Published on March 13, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 62)      No Comments

لاہور(یو این پی)پاکستان کی مایہ ناز فنکارہ وینا ملک نے یونی ویژن نیوز سے خصوصی گفتگو میں کہا ہے کہ شوبز انڈسٹری کی بہتری کیلئے سب کو ملکر کام کرنا ہو گا پاکستان میں ٹیلنٹ اورہنر مندلوگوں کی کوئی کمی نہیں ہے،نئے چہروں کی بدولت شوبز انڈسٹری کی رونقیں بحال ہورہی ہیں مزید نئے چہروں کو معتارف کرانا ہوگا،وینا نے مزید کہا کہ ایک دوسرے پر الزامات کے بجائے باہمی مشاورت سے کام کرنا چاہیے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Theme