جب عمران خان نکلتے ہیں تو عوام محبت میں نکلتے ہیں، فرخ حبیب

Published on March 19, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 43)      No Comments

فیصل آباد (یو این پی)رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) فرخ حبیب نے کہا کہ عمران خان کے ساتھ جتنے بھی لوگ آئے تمام لوگوں کو ہم جانتے ہیں۔ گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہمارا معاملہ پریشر گروپ کا نہیں۔ جب عمران خان نکلتے ہیں تو عوام محبت میں نکلتے ہیںفرخ حبیب نے کہا کہ یہ جعلی مقدمات ہیں، کوئی کرپشن کا مقدمہ نہیں۔رہنما تحریک انصاف کا کہنا تھا کہ عمران خان پر 11 ماہ میں 94 مقدمات بنا دیے ہیں۔انہوں نے یہ بھی بتایا کہ عمران خان کے ساتھ جتنے بھی لوگ آئے ان تمام لوگوں کو ہم جانتے ہیں۔ کوئی ایسا شخص نہیں جسے ہم نہ جانتے ہوں۔فرخ حبیب کا کہنا تھا کہ ہمیں سیکیورٹی فراہم کرنے والوں سے ہی خطرہ ہے، ہمارا دشمن رانا ثنائاللّٰہ اور شہباز شریف ہیں

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress主题