سات سو پچاس روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 17اپریل کو ہو گی

Published on April 16, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 86)      No Comments

فیصل آباد (یو این پی)سینٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز حکومتِ پاکستان کے زیرِ اہتمام750روپے والے قومی انعامی بانڈز کی 94 ویں قرعہ اندازی 17اپریل2023ء بروز سوموار کو منعقد ہورہی ہے۔750روپے والے قومی انعامی بانڈز کا پہلا انعام 15لاکھ روپے،دوسرا انعام 5لاکھ روپے کے تین انعامات جبکہ تیسرا انعام 93ہزار روپے کے 1696انعامات خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائینگے۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Themes