سینئر صحافی راو عامر پر حملہ کی شدید مزمت کرتے ہیں‌ ایس اے صہبائی

Published on March 20, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 125)      No Comments

اسلام آباد (یواین پی) جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے چیئرمین ایس اے صہبائی اور جنرل سیکٹری قاسم منیرصحافی قاسم جمشید ان کی ٹیم صحافی چیف بابر خان اور سینئر کرائم رپورٹر ابوبکر اور نوناری میڈیا سیل کے ڈائریکٹر واصف علی یار وائس آف ترنول کی ٹیم کی طرف سے انتہائی سخت الفاظ میں مذمت کی جاتی ہے سینئر صحافی راو عامر پر آج بزدلانہ طریقے سےان پر قاتلانہ حملہ کیا گیا جو کہ ایک انتہائی شرمناک فعل ہے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے اس کے ساتھ ساتھ لاہور کے انگلش نیوز پیپر کے ایک صحافی بھائی جن کے چھوٹے بھائیوں پر پولیس نے جھوٹے مقدمات درج کر ڈالے ہم پولیس کی طرف سے ایسی بزدلانہ کارروائیوں کی سخت مذمت کرتے ہیں اور اعلی حکام کو یہ باور کروانا چاہتے ہیں ہمیں بھی مجبور نہ کیا جائے ہم بھی وفاقی دارالحکومت میں پارلیمنٹ کے باہر دھرنا کرنے پر مجبور ہوجائیں

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Weboy