آل پاکستان کلرکس ایسو سی ایشن کی جانب سے گرینڈ سالانہ ایوارڈتقریب کا انعقاد

Published on December 14, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 359)      No Comments

اوکاڑا(یو این پی ) آل پاکستان کلرکس ایسو سی ایشن کی جانب سے سی او ایجوکیشن میڈم ناہید واصف کو وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے سٹار ملنے کے اعزاز میں شاندار گرینڈ سالانہ ایوارڈتقریب کا انعقاد کیا گیاسابقہ روایات کے مطابق ضلعی صدر ایپکا شفقت رسول سندھو اور انکی ٹیم کی جانب سے مہمانوں کا شاندار استقبال کیا گیا اچھی کارکردگی پر سوشل ورکرز، ایپکا ایجوکیشن تنظیمی عہدیداران،سول سوسائٹی،انجمن تاجران،صحافی اور سیاسی سماجی شخصیات کو بیسٹ ایوارڈ سے نوازاگیا،ضلعی صدر ایپکا شفقت رسول سندھو نے میڈم ناہید واصف کو درجہ چہارم کے ملازمین کے مسائل حل کرنے اور عارضی ملازمین کو مستقل کرنے پر بھر پور خراج تحسین پیش کیا تقریب کے چیف گیسٹ ایم این اے چوہدری ریاض الحق جج کے بھائی چوہدری فیاض ظفر،فضل محبود خان،چوہدری عبداللہ طاہر،چوہدری محمد افضل،مرکزی صدر این ایم سی محمد اصغر بھٹی،زوہیب رمضان بھٹی،جنرل سیکرٹری بار محسن سکندر بھٹی اور مہمانان اعزاز میں،چوہدری سلیم سادق،رانا سہیل اطہر،چےئر مین بلدیہ چوہدری اظہر محمود، عباس علی جٹ ،ڈاکٹر اعجاز انجم کھو کھر، چوہدری عدنا ن ٹیپو،عابد مغل ، اللہ دتہ اے ڈی،آصف رشید ،صدر ایپکا پنجاب ایم سلطان مجددی اور میڈیا سمیت ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات نے شرکت کی اس تقریب کے روح رواں ضلعی صدر ایپکا شفقت رسول سندھو،زاہد وٹو،میاں نعیم احمد بھٹہ،راؤ محمد مسعود طاہر اور ملک احمد علی جاوید تھے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress主题