ماں اور بچے کی صحت کی سہولیات کی فراہمی سمیت . گھریلو مظالم کے روک تھام کے حوالے سے سیمنیار

Published on May 1, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 61)      No Comments

نفسیاتی امراض میں مبتلا خواتین کے علاج معالجے کیلئے کیٹی بندر اور گجو میں طبئ مراکر قائم کئے جائیں ڈاکٹر سجاد
ٹھٹھہ (یواین پی/ حمید چنڈ) ٹھٹھہ میں ماں اور بچے کی صحت کی سہولیات کی فراہمی سمیت . ان پر ہونے والے گھریلو مظالم کے روک تھام۔ کے۔ حوالے سے سیمنیار. کا انعقاد کیا سیمینار میں ماں اور بچے کی صحت. سمیت نفسیاتی امراض میں مبتلا خواتین کے علاج معالجے کیلئے کیٹی بندر اور گجو میں طبئ مراکر قائم کئے جائیں. رپورٹ کے مطابق مکلی جی ایم خانہ کلب میں پاکستان نیشنل فورم آن وومن ہیلتھ کے زیر اہتمام ٹھٹہ میں ماں اور بچے کی صحت سمیت ان پر یونے والے گھریلو مظالم تشدد کی روک تھام کے حوالے سے ایک سمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں پروگرام منیجر ڈاکٹر سجاد ۔خدابخش بھرانی میرین اقبال سومرو ۔تنویر احمد. صحافیوں سول سوساٹی محکمہ صحت کے افسران. وکلا ۔صحافیوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی اس موقع پر انہوں نے کہا کہ خواتین بچوں پر ہونے والے مظالم کی روک تھام سمیت خواتین اور بچوں کی صحت کے متعلق سب کو اپنا کردار ادا کرنا چاہیں ڈاکٹر سجاد. نے کہا کہ ہم نے سیلاب میں حاملہ خواتین کو. متاثرہ علاقوں میں جاکر طبی سہولیات فراہم کی گی اور اب وہ خواتین جو نفسیاتی امراض میں غربت پریشانی کے باعث امراض میں مبتلا ہے ان کے علاج کیلئے کیٹی بندر اور گجو میں اسپتال قائم کئے جارہیں جہاں ماہر لیڈی ڈاکٹر ان کا طبی معائنہ کے ساتھ مفت ادویات اور علاج معالجے کی سہولیات فراہم کی جائیں اور حکومت سندھ محکمہ صحت کو بھی چاہیں کہ وہ خواتین اور انکے بچوں کی صحت کی فراہمی کیلئے یونین کونسل کی سطح پر اقدام کئے جائے

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress主题