نامور و متعدد ایوارڈز حاصل کرنے والے فوٹوگرافر ”شہباز الرحمان” کی صحتیابی کے لئے دعا کی اپیل

Published on May 1, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 40)      No Comments

کراچی(یواین پی) کراچی سے تعلق رکھنے والے نامور اور متعدد ایوارڈز حاصل کرنے والے فوٹوگرافر جناب شہباز الرحمن کی طبیعت عیدالفطر کے دوسرے روز سے ناساز ہے، ان کے اہل خانہ نے اس بات کا ذکر بذریعہ فون کال پر کیا، سوشل میڈیا پر بھی ان کی صحتیابی کے لیے ایک پوسٹ میں بھی اپیل کی گئی جس میں شہباز الرحمان کی طبیعت ناساز ہے، لہذا ان کی صحتیابی کے لئے تمام طالبعلموں، دوستوں، ملنے جلنے والوں اور چاہنے والوں سے عاجزانہ طور پر صحتیابی کیلئے دعا کی درخواست کی۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Themes