ہومیو پیتھی کی ترقی و ترویج کے لئے عملی اقدامات کا مظاہرہ کرنا ہوگاڈاکٹر عثمان غنی

Published on May 5, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 119)      No Comments

دیگر طریقہ علاج کے مقابلے میں ہومیوپیتھی بہتر طریقہ سے دکھی انسانیت کی خدمت کرتی ہے
بورے والا (یواین پی)ہمیں تنظیمی وابستگیوں سے بالا تر ہوکر ہومیو پیتھی کی ترقی و ترویج کے لئے عملی اقدامات کا مظاہرہ کرنا ہوگا اس کے لئے محنت لگن اور جذبہ کے ساتھ ہمیں ادویات کے خواص کے بارے میں آگاہی رکھیں مریض کی علامات کو مدنظر رکھتے ہوئے دوا تجویز کرتے وقت میازم کو بھی سامنے رکھنااشد ضروری ہے علامات اور میازم کومدنظر رکھتے ہوئے جو دوا تجویز ہوگی اس سے گونگے بہرے بچوں سمیت لاعلاج قسم کے امراض میں رب کائنات شفادے گا ان خیالات کا اظہار شاہد ہومیو پیتھک سٹور پرخانیوال کے معروف ہومیو پیتھک ڈاکٹر عثمان غنی نے بورے والہ کے ہومیو پیتھک ڈاکٹرز سے ایک ملاقات کے دوران کیا انہوں نے مزید کہا کہ دیگر طریقہ علاج کے مقابلے میں ہماری ہومیوپیتھی میں ایسی زبردست ادویات موجود ہیں جن کے استعمال سے ہم دکھی انسانیت کی بہتر طریقہ سے خدمت کر سکتے ہیں اس موقع پر شہر کے معروف ہومیو ڈاکٹرز جس میں ڈاکٹر شاہد محمود، ڈاکٹربی اے خرم،ڈاکٹر عبدالمجیدچوہدری،ڈاکٹر امتیاز چوہدری،ڈاکٹرطلحہ شاہد،ڈاکٹر افتخار احمد،ڈاکٹر زاہد،ڈاکٹرمسعود احمد،،ڈاکٹر صفدر علی،ڈاکٹر ایم ناصر چوہدری،ڈاکٹررمضان شامی،ڈاکٹر محمدصدیق،ڈاکٹر الحاج اسلم نیاز،ڈاکٹرجاوید اقبال،ڈاکٹر راؤ جہانگیر،ڈاکٹر اصغر علی جاویدڈاکٹر صغیر احمد،ڈاکٹر محمد وقاص،ڈاکٹر آصف علی،ڈاکٹر بشارت علی، ڈاکٹرانور طاہر،ڈاکٹرخالد محمود،ڈاکٹر عبدالغفار،ڈاکٹر صدیق و دیگر ڈاکٹرز صاحبان موجود تھے بعد ازاں ڈاکٹر شاہد محمود کی جانب سے پرتکلف ظہرانہ بھی دیا گیا

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Theme