عمران خان نے نواز شریف کو الیکشن لڑنے کا چیلنج کر دیا

Published on August 28, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 226)      No Comments

2222
اسلام آباد (یو این پی)عمران خان نے وزیراعظم نواز شریف کو لاہور سے الیکشن لڑنے کا چیلنج کر دیا ہے اور ضمنی الیکشن کے بارے میں فیصلے کے لئے ہفتے کے روز سینئر رہنماؤں کا اجلاس لاہور میں طلب کر لیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں عمران خان نے نواز شریف کو لاہور سے الیکشن لڑنے کا چیلنج دیتے ہوئے کہا ہے کہ مقابلے سے پتہ چل جائے گا کہ لاہور تحریک انصاف کا ہے یا نہیں۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Weboy