کمار سنگا کارا نے ون ڈے میں 19 سنچری بنا ڈالی

Published on June 2, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 740)      No Comments

6
لندن ۔۔۔سری لنکا کے سابق کپتان اور مایہ ناز بلے باز کمار سنگا کارا نے ون ڈے کیریئر کی 19 سنچری جڑ دی۔ انگلینڈ کے خلاف چوتھے ون ڈے میچ میں کمار سنگاکارا نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور 112 رنز کی دلکش اننگز کھیلی جس میں 14 چوکے شامل تھے۔ یہ ان کے کیریئر کی 19 ویں سنچری ہے۔ کمار سنگاکارا سنتھ جائے سوریا کے بعد سری لنکا کی جانب سے ون ڈے میں زیادہ رنز اور سنچریاں سکور کرنے والے بلے باز ہیں۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Weboy