استرے سے’چھکا‘ لگانے والے حجام کو ’چوکے‘ سے معافی مل گئی

Published on April 1, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 409)      No Comments

1
لا ہو ر (یو این پی )ا چھر ہ کے علاقہ میں پا کستا ن اور بنگلہ د یش کے میچ کے دو را ن حجا م نے گا ہک کا ا ستر ے سے گا ل ہی کا ٹ د یا ۔ یو این پی کے مطا بق گز شتہ روز جب پا کستا ن اور بنگلہ دیش  کا میچ جا ر ی تھا، اسی دو را ن حجا م کی د کا ن پر ایک گا ہک شیوکر وا نے آ یا ،حجا میچ کا بہت شوقین تھا، شیوکر نے کے دو را ن حجا م نے میچ د یکھتے ہوئے گا ہک کا استر ے سے گا ل ہی کا ٹ د یا ۔ اسی دو را ن احمد شہزا د نے نہایت عمدہ  چو کا لگا یا اور گا ہک نے چو کے کی خو شی میں حجا م کو استر ے سےگا ل  کا ٹنے پر معا ف کر د یا ۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Themes