ملائیکہ اروڑا ہیلو میگزین کے سرورق کی زینت بن گئیں

Published on July 5, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 450)      No Comments


ممبئی(یوا ین پی) بالی وڈ اداکارہ ملائیکہ اروڑا،امریتا اروڑا اورماڈل گیبریلا دیمیتری دیزہیلو میگزین کے سرورق کی زینت بن گئیں۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ ملائیکہ اروڑا،امریتا اروڑا اورگیبریلا دیمیتری دیزہیلو میگزین کے تازہ شمارے کے سرورق کی زینت بن گئیں جس میں دونوں اداکارؤں اور ماڈل نے مونوکروم ملبوسات پہنے ہیں ۔

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Themes