پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کی49 ویں سالگرہ 28 مئی کو منائی جائے گی

Published on May 26, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 59)      No Comments

فیصل آباد (یو این پی)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کی49ویں سالگرہ 28مئی کو منائی جائے گی اس سلسلے میں کرکٹ شائقین اور ان کے مداح خصوصی تقریبات منعقد کریں گے جن میں سالگرہ کے کیک کاٹے جائیں گے اور ان کی درازی عمر کیلئے دعائیں مانگی جائیں گی۔مصباح الحق28مئی 1974ء کو پنجاب کے شہر میانوالی میں پیدا ہوئے ان کا تعلق نیازی پٹھان قبیلے سے ہے۔مصباح الحق نے کرکٹ کیرئیر کا آغاز8مار چ 2001ء میں نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم کے خلاف ٹیسٹ میچ کھیلتے ہوئے کیا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Premium WordPress Themes