پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن لندن روانہ ہو گئے

Published on May 27, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 35)      No Comments

اسلام آباد(یو این پی)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن لندن روانہ ہو گئے۔جے یو آئی ف کے ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمٰن چند روز برطانیہ میں قیام کریں گے۔مولانا فضل الرحمٰن لندن میں نواز شریف سے ملاقات کریں گے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ پی ڈی ایم سربراہ برطانیہ کے مختلف شہروں میں پارٹی کارکنوں سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔

Readers Comments (0)




Weboy

Premium WordPress Themes