پولیس حراست سے ساتھی کو چھڑوانے کے لئے پولیس وین پر اندھا دھند فائرنگ

Published on May 30, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 62)      No Comments

شیخوپورہ (یو این پی)تھانہ بھکھی کے علاقہ 4چک رسالہ میں پولیس مقابلہ فائرنگ سے ڈاکو زخمی پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا تھانہ بھکھی پولیس گرفتار ڈکیت کو برآمدگی کے لئے لے جارہی تھی کی راستے میں 4چک رسالہ کے قریب ڈاکوؤں نے پولیس حراست سے ساتھی کو چھڑوانے کے لئے پولیس وین پر اندھا دھند فائرنگ کردی اپنے ہی ساتھیوں کی گولی لگنے سے گرفتار ڈاکو شدید زخمی ہوگیا جبکہ ملزم کے مسلح ساتھی موقعہ سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے پولیس نے تشویشناک حالت میں زخمی ڈاکو کو ہسپتال منتقل کردیا بھکھی پولیس کے مطابق خطرناک ملزم عدنان کو سنگین نوعیت کے مقدمات میں گرفتار کیا گیا ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Theme