سلانوالی واٹر سپلائی تالاب میں 2 نوجوان ڈوب کر جاں بحق

Published on June 10, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 130)      No Comments

سرگودھا)یو این پی)سلانوالی واٹر سپلائی تالاب میں 2 نوجوان ڈوب کر جاں بحق ہوگئے، 1122 اہلکاروں نے تلاش کے بعد لاشوں کو تالاب سے نکال کر ٹی ایچ کیو ہسپتال سلانوالی منتقل کردیا، ڈوب کر جاں بحق ہونے والوں میں تنزیل الرحمن ولد محمد سرورعمر 22 سال اور محمد عثمان ولد محمد اشرف عمر 18 سال کے نام شامل ہیں،جاں بحق ہونے والے دونوں بلاک نمبر 4 سلانوالی کے رہائشی ہیں،موقع پر موجود افراد نے بتایا کہہ چار دوست نہا رہے تھے دو جاں بحق اور ایک زندہ بچ گیا جبکہ دوسرے کو ریسکیو آپریشن میں بچا لیا گیا

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Weboy