واٹر فلٹریشن پلانٹس بحال کرنے کیلئے متعلقہ اداروں کو ہدایت

Published on June 10, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 68)      No Comments

سرگودھا (یو این پی) سرگودھا شہر میں پینے کے صاف پانی کی فراہمی کیلئے 53واٹر فلٹریشن پلانٹس بحال کرنے کیلئے میٹرو پولیٹن کارپوریشن سرگودھا اور متعلقہ اداروں کو ہدایت کی گئی ہے اس سلسلہ میں کمشنر سرگودھا اجمل بھٹی نے میٹرو پولیٹن کارپوریشن سرگودھا کے عملہ کو ہدایت کی ہے کہ وہ ان 53واٹر فلٹریشن پلانٹس کی بحالی کیلئے فوری اقدامات اٹھائیں اور اس میں کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائیگی۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Themes