سابق وفاقی وزیر غلام سرور خان گرفتار

Published on June 21, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 146)      No Comments

اسلام آباد (یو این پی)سابق وفاقی وزیر چوہدری غلام سرور خان کو اسلام آباد پولیس نے گرفتار کرلیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ غلام سرور خان کے ساتھ ان کے بیٹے منصور حیات خان اور بھتیجے عمار صدیق کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق غلام سرور خان 9 مئی کے واقعات میں مطلوب تھے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Theme