صدر پاکستان کی روضہ رسول ﷺ پر حاضری

Published on July 2, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 184)      No Comments

مدینہ منورہ(یو این پی)صدر عارف علوی نے روضہ رسول ﷺ پر حاضری دی اور نوافل ادا کیے۔انہوں نے پاکستان اور عالم اسلام کی سلامتی، خوشحالی و ترقی کے لیے دعائیں بھی کیں۔صدر علوی مناسک حج کے بعد مدینہ منورہ پہنچے ہیں۔اس سے پہلے صدر عارف علوی نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے بھی ملاقات کی تھی۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress主题