آج کا دن تاریخ میں 3جولائی

Published on July 3, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 47)      No Comments

لاہور(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں 3جولائی1986 کویت میں قومی اسمبلی تحلیل کردی گئی
آج کا دن تاریخ میں 3جولائی1979 معروف لوک فنکار عالم لوہار کا انتقال ہوا
آج کا دن تاریخ میں 3جولائی2003اٹلی نے غیر قانونی طور پر مقیم 119پاکستانی بے دخل کردئیے
آج کا دن تاریخ میں 3جولائی1962 فرانس کیخلاف الجیریا کی جنگ آزادی کا اختتام ہوا
آج کا دن تاریخ میں 3جولائی1962 پاکستان کی قومی اسمبلی نے تمام قوانین قرآن و سنت کے مطابق بنانے کی قرار داد منظور کر لی
آج کا دن تاریخ میں 3جولائی1940 جنگ عظیم دوم: برطانوی جنگی جہازوں نے فرانسیسی جہازوں کے بیڑے کو تباہ کر دیا ہزار سے زیادہ فرانسیسی ہلاک

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Themes