ٹھٹھہ میں قرآن مجید کی بے حرمتی کے خلاف جماعت اسلامی کے درجنوں کارکنوں کی احتجاجی ریلی

Published on July 8, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 62)      No Comments

ٹھٹھہ(یواین پی/ حمید چنڈ)ٹھٹھہ میں قرآن مجید کی بے حرمتی کے خلاف جماعت اسلامی کے درجنوں کارکنوں نے ایدھی سینٹر سے لیکر پریس کلب تک احتجاجی ریلی نکالی گی گئ اور سخت الفاظوں میں نعریبازی کئ ٹھٹہ میں ریلی کی قیادت الطاف ملاح ۔عبدالحمید سموں ۔عبداللہ گندرو پیر حمید شاھ اور دیگروں نے کی اور مظایرین کا سویڈن حکومت کے خلاف ؑ غصے کا اظہار کرتے ہوئے سخت نعرے بازی کئ آخر میں لبیک یا رسول اللۃ کے نعرے لگایا

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Blog