اوکاڑہ ؛ نامعلوم افراد کی فائرنگ کار سوار خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

Published on July 16, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 54)      No Comments

اوکاڑہ(یواین پی/شیخ ندیم شیراز ) تھانہ صدر کی حدود بائی پاس پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سےکار سوار خاتون شدید زخمی ہو گئی دو نامعلوم افراد نے کار پر فائرنگ کی زخمی خاتون کی شناخت ڈاکٹر شمائلہ کے نام سے ہوئی ہے خاتون ساہیوال سے لاہور کے لئے جا رہی تھی اطلاع ملنے پر مقامی پولیس موقع پر پہنچ گئی پولیس نے موقع پر پہنچ کر کاروائی کا آغاز کر دیا ریسکیو ٹیم بھی موقع پر پہنچ گئی ریسکیو کے اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر زخمی خاتون کو ہسپتال منتقل کر دیاجہاں پر ابتدائی طبی امداد کے بعد خاتون کو تشویش ناک حالت کے پیش نظر لاہور ریفر کر دیا فائرنگ دشمنی کا شاخسانہ ہےیا کوئی اور وجہ پولیس نے اس سلسلہ میں تفتیش کا اغاز کر دیا ہے اصل حقائق کا تفتیش کے بعد پتہ چلے گا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Themes