فیصل آباد: قتل کے 2مجرموں کو تختہ دار پر لٹکادیا گیا

Published on April 26, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 505)      No Comments

03
فیصل آباد(یو این پی)فیصل آباد سینٹرل جیل میں قتل کے دو مجرموں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا ،مجرم طاہر اور عمران نے دو ہزار پانچ میں چارافراد کو قتل کیا تھا۔تفصیلات کےمطابق فیصل آباد کی سینٹرل جیل میں دو مجرموں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا ہے ۔ مجرطاہر اور عمران نے 2005میں چار بے گناہ افراد کو قتل کر دیا تھا ۔پھانسی کے بعد لاشیں ورثا کے حوالے کر دی گئیں ہیں ۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Themes