ٹھٹھہ،یوم عاشورہ کے موقع پر شہدائے کربلا کی یاد میں پینے کا پانی اور نیاز تقسیم

Published on July 30, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 83)      No Comments

ٹھٹھہ(یواین پی/ حمید چنڈ) 10محرم الحرام کے دن یوم عاشورہ کے موقع پر شہدائے کربلا کی یاد میں سبیلون پر شربت، پینے کا پانی اور نیاز تقسیم کرنے کا سلسلہ جاری کیا گیا محسن ہاؤس ٹھٹھہ میں بھی سبیل کئ کئمپ لگائی کئ کئمپ کئ نگرانی شاھنوز لوھار نے عوام میں نیاز تقسیم کیا دوسری جانب فقیر گاؤں کے قریب نواحی گاؤں ابورو جاکھرو برادری کی معزز شخصیت حاجی جئیند جاکھرو نے ہر سال کی طرح اس بار بھی 10 محرم عاشورہ کے دن ایک سو دیگن کا لنگر نیاز کیا، ذوالفقار قادری کئ جانب سےمکلی پر لنگر نیاز تقسیم کر کہ تھیلیسیمیا مریضوں کے لیئے رضاکارانہ طور پر ایک روزہ خون کے عطیہ کیمپ کا انعقاد کیا جس میں سویں افرادوں نے خون عطیات دینے کا حصہ لیا میونسپل کمیٹی چیئرمین ادا محمد میمن کئ بھترین کارکردگی سے شھر کئ صفائی کرواکر راستے صاف کرواکر لائیٹ کے بلب لگاکر مکمل شھر کو روشن کیا اور بھترین انتظام کروائے ادا محمد میمن کئ کوشش تھی کہ ماتم کرنے والے مومنوں کو کوئی پریشانی کا سامنہ نہ ہو دوسری جانب ٹھٹھہ میونسپل کمیٹی کے چیئرمین اڈا محمد میمن نے تمام جلوسوں اور امام بارگاہوں کی سڑکوں کو بند رکھا۔ ٹھٹھہ میں امام بارگاہوں کو صاف کیا، جہاں جہاں بارش کا پانی جمع تھا وہا مشینیں لگوا کر پانی نکالا اور مٹی بھری، تاکہ زائرین کو کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔میونسپل کمیٹی ٹھٹھہ کے چیئرمین اڈا محمد میمن نے وائس چیئرمین عبدالغفور کے ہمراہ عزیز میمن، چیف میونسپل آفیسر طارق حسین زنگیجو، کونسلر شکیل احمد بروہی، مرتضیٰ خود، مجتبیٰ خشک، نانا صابرو اور دیگر بھی موجود تھے جنہوں نے مختلف امام بارگاہوں اور باہر جانے والے جلوسوں کے راستوں کا جائزہ لے کر انتظامات کو مکمل کیا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Blog