عوام دوست بجٹ سے معاشی انقلاب لائیں گے۔ ملک پرویز

Published on June 5, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 267)      No Comments

1
راولپنڈی ۔۔۔پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کونسل کے ممبر اور سیاسی و سماجی رہنما ملک پرویز حیدر نے کہاہے کہ وفاقی حکومت نے مشکل ترین حالات میں آئندہ سال کیلئے بہترین عوام دوست اور متوازن بجٹ پیش کیا ہے۔ بجٹ تقریر پر تبصرہ کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ عوام دوست بجٹ سے عوامی معاشی انقلاب لائیں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ حکومت نے وسائل کا رخ غریب عوام اور معیشت کی بہتری کی طرف موڑ دیا ہے ملکی تاریخ کا بہترین بجٹ پیش کرنے پر حکومت مبارکباد کی مستحق ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Themes