اوکاڑہ انسانیت کی خدمت میں پیش ادارہ ریسکیو 1122 کی بڑی کارروائی

Published on July 31, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 73)      No Comments

اوکاڑہ(یواین پی )لوئر باری دوآب بمقام اکبر روڈ 39 تھری آر جھال کے قریب خاتون گھریلو جھگڑے تنگ آکر موت کو گلے لگانے لگی دل برداشتہ خاتون نے نہر میں چھلانگ لگا کر خود کشی کرنے کی کوشش کیریسکیو آپریشن پہلے سے جاری تھا کہ ایک نوجوان کی تلاش کیلئے ریسکیو اہلکاروں نے خاتون کو بروقت ریسپانس کرتے ہوئے بچا لیا خاتون اپنے اہل شانی کے ساتھ جانے کو تیار نہ تھی ریسکیو ٹیم نے فوری احتیاطی تدابیر اختیار کرتے ہوئے خاتون کو سمجھایا خاتون کو پکڑ کر نہر سے بحفاظت باہر نکال لیاضروری کارروائی کرنے کے بعد لواحقین کے حوالے کر دیا۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress主题