آج کا دن تاریخ میں 2 اگست

Published on August 2, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 28)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی) آج کا دن تاریخ میں 2 اگست1790ء – امریکا کی پہلی مردم شماری ہوئی
آج کا دن تاریخ میں 2 اگست1932ء – کارل ڈیوڈ اینڈرسن نے پوزیٹرون دریافت کیا
آج کا دن تاریخ میں 2 اگست1937ء – مری جوانا کو امریکا میں غیر قانونی قرار دے دیا گیا
آج کا دن تاریخ میں 2 اگست1989ء – پاکستان کی دولت مشترکہ میں واپسی
آج کا دن تاریخ میں 2 اگست1990ء – عراق نے کویت پر حملہ کر دیا ،خلیج جنگ کی ابتدا
آج کا دن تاریخ میں 2 اگست1949ء – سردار عبد الرب نشتر پنجاب کے گورنر نامزد ہوئے
آج کا دن تاریخ میں 2 اگست1790ء – امریکا میں پہلی مرتبہ مردم شماری ہوئی
ولادت
آج کا دن تاریخ میں 2 اگست1887ء – ٹومی وارڈ، جنوبی افریقی کرکٹ کھلاڑی (وفات: 1936ء)۔
آج کا دن تاریخ میں 2 اگست1892ء – جیک وارنر، امریکی فلمساز (وفات: 1978ء)۔
آج کا دن تاریخ میں 2 اگست1931ء – ایڈی فلر، جنوبیر افریقی کرکٹ کھلاڑی (وفات: 2008ء)۔
آج کا دن تاریخ میں 2 اگست1943ء – میکس رائٹ، امریکی اداکار
آج کا دن تاریخ میں 2 اگست1958ء – ارشد ایوب، بھارتی کرکٹ کھلاڑی
آج کا دن تاریخ میں 2 اگست1959ء – وکٹوریہ جیکسن، امریکی اداکارہ
آج کا دن تاریخ میں 2 اگست1976ء – محمد زاہد، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی
وفات
آج کا دن تاریخ میں 2 اگست1849ء – محمد علی پاشا، جدید مصر کے بانی اور والی
آج کا دن تاریخ میں 2 اگست1922ء – ٹیلی فون کا موجد الیگزینڈر گراہم بیل کا انتقال ہوا
آج کا دن تاریخ میں 2 اگست1772ء – سندھ کے حکمران غلام شاہ کلہوڑوحیدرآباد میں انتقال کر گئے

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Premium WordPress Themes