تھانہ صدر فاروق آباد کے علاقہ میں نامعلوم افراد نے 50 سالہ شخص کو اینٹوں کے وار کرکے قتل

Published on August 8, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 75)      No Comments

فاروق آباد(یو این پی) تھانہ صدر فاروق آباد کے علاقہ میں نامعلوم افراد نے 50 سالہ شخص کو اینٹوں کے وار کرکے قتل کردیا تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر کے نواحی علاقہ کندن سنگھ میں نامعلوم ملزمان نے 50 سالہ محمد شریف کو بیدردی سے قتل کر دیا مقتول شریف کو منہ پر شاپر بیگ اور سر پر اینٹوں کے وار کرکے قتل کیا گیا مقتول اوکاڑہ کا رہائشی اور زمیندار رانا عمار کے پاس ملازم تھا ،پولیس

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Theme