جشن آزادی، وفاقی دارالحکومت میں عمارتیں سجادی گئیں

Published on August 13, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 50)      No Comments

اسلام آباد (یو این پی)جشن آزادی کے موقع پر اسلام آباد میں سرکاری، نیم سرکاری اور نجی عمارات کو خوبصورت رنگوں اور برقی قمقموں سے سجادیا گیا۔پارلیمنٹ ہاؤس، ایوان صدر اور وزیراعظم آفس کو رنگ برنگے برقی قمقموں سے روشن کیا گیا ہے۔شاہراہ دستور، جناح ایونیو سمیت کئی اہم سڑکوں کے دونوں طرف بھی روشنیوں کی بہار ہے۔دوسری جانب کراچی میں بھی عمارتوں پر قومی پرچم کی مناسبت سے سبز رنگ نمایاں ہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Weboy