اوکاڑہ پٹرول بجلی کی بڑھتی ہوئی قیمتوں اور مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی کا احتجاجی مظاہرہ اور ریلی

Published on August 18, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 114)      No Comments

اوکاڑہ(یواین پی) بعد از نماز جمعہ سٹی امیر جماعت اسلامی شیخ سلمان اظہر صوبائی امیدوار ملک افضل اعوان کی زیر قیادت اسلامی الفردوس جی ٹی روڈ سے احتجاجی ریلی نکالی گئی ریلی میں موجود لوگوں کی نعرہ بازی پٹرول اور بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کو واپس لینے کا مطالبہ جماعت اسلامی کی ریلی بعد ازاں پر امن طور پر منتشر ہو گئی

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress主题