بچوں میں کم نیند لینے کے خطرناک نتائج

Published on August 19, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 61)      No Comments

کراچی(یو این پی)نیند کی کمی بچوں کی صحت اور تندرستی پر انتہائی منفی اثرات مرتب کرتی ہے۔ نیند جسم، دماغ کی نشوونما اور مجموعی سرگرمیوں کے لیے بہت ضروری ہے۔ درج ذیل بچوں میں ناکافی نیند کے کچھ ممکنہ نتائج درج کیے جارہے ہیں:
علمی صلاحیتوں میں تخریب کاری
نامناسب طرز عمل یا رویہ
جذباتی مسائل
جسمانی صحت کی خرابی
مجموعی نشوونما
دماغی افعال کا متاثر ہونا
تخلیقی اور معاملہ فہمی کی صلاحیتوں میں کمی
تعلیمی کارکردگی میں کمی
صحت کے دائمی مسائل کا خطرہ
نیند کی خرابی
سماجی اور باہمی روابط کے چیلنجز
دن میں طویل اوقات تک سونا
والدین اور شعبہ طب سے تعلق رکھنے والوں کے لیے یہ ضروری ہے کہ وہ بچوں کو صحت مند نیند کی عادات ڈالیں اور اس بات کو یقینی بنائیں کہ بچوں کو ان کی عمر کی بنیاد پر مناسب مقدار میں نیند فراہم ہورہی ہو۔اس کیلئے ضروری ہے کہ اہلخانہ اپنے گھر میں نیند کا ایک مستقل معمول بنائیں اور اس کے لیے سازگار ماحول پیدا کریں۔ صحت بخش نیند کو فروغ دینا سب کے لیے بہتر ہے، بالخصوص بچوں میں نیند کا بہتر معیار ان کی مجموعی طور پر بہبود میں معاون ثابت ہوتا ہے۔ اگر پھر بھی بچوں میں نیند کے مسائل کا مشاہدہ کریں تو ماہر اطفال سے رجوع کریں۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Themes