مقابلہ حمد و نعت میں پہلے تین پوزیشن ہولڈرز کی آڈیو اور ویڈیوریکارڈنگ ریلیز کی جائے گی ساجد علی ساجد

Published on August 20, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 268)      No Comments

لاہور (یواین پی)معروف فلم ڈائریکٹرو صدر المراد پروڈکشن محمد ساجد علی ساجد نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ المراد پروڈکشن اینڈ آرٹ اکیڈمی اوریواین پی یونی ویژن نیوزپاکستان کے زیر اہتمام جشن عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم میگامقابلہ حمد و نعت کا اہتمام کیا جا رہاہے میگامقابلہ حمد و نعت میں پہلے تین پوزیشن ہولڈرز کی ایک ایک معیاری آڈیو اور ویڈیوریکارڈنگ ریلیز کی جائے گی فائنل مقابلہ دربارصفدریہ ہربنس پورہ لاہور میں منعقد ہوگا

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Blog