میگا مقابلہ حمد و نعت کا فائنل 10 ستمبر کو ہوگا نامور نعت خواں حضرات حصہ لیں گے

Published on August 29, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 101)      No Comments

حصہ لینے کیلئے رجسٹریشن کی آخری تاریخ31 اگست ہے خصوصی ایوارڈز سے نوازہ جائے گا
لاہور (یواین پی)میگا مقابلہ حمد و نعت کا فائنل 10 ستمبر بروز اتوارکودربارصفدریہ ہربنس پورہ لاہور میں منعقد ہوگا جس میں ملک بھر کے نامور نعت خواں حضرات حصہ لیں گے میگا مقابلہ حمد ونعت میں حصہ لینے کے لئے رجسٹریشن فیس مبلغ 2500 روپے جمع کرانا ضروری ہے انٹر ی فیس 03004327348 اس نمبر پر ایزی پیسہ کرانا ہوگی رجسٹریشن فیس ناقابل واپسی ہوگی رجسٹریشن کی آخری تاریخ31 اگست 2023 ہے پہلے تین پوزیشن ہولڈرز کی معیاری آڈیو ویڈیوریکارڈنگ اورریلیزنگ،خصوصی ایوارڈز سے نوازہ اوراعزازی اسناد بھی دی جائیں گی واضح رہے کہ
المراد پروڈکشن اینڈ آرٹ اکیڈمی اوریواین پی یونی ویژن نیوزپاکستان کے زیر اہتمام جشن عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم میگامقابلہ حمد و نعت کا اہتمام کیا جا رہاہے

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Blog