سپریم کورٹ کے سینئرجج جسٹس ناصرالملک نے قائم مقام چیف جسٹس کاحلف اٹھالیاہے

Published on June 7, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 297)      No Comments

44
اسلام آباد (یو این پی) سپریم کورٹ کے سینئرجج جسٹس ناصرالملک نے قائم مقام چیف جسٹس کاحلف اٹھالیاہے۔ جمعہ کواس حوالے سے ایک مختصر مگرپروقارتقریب ہوئی جس میں جسٹس جوادایس خواجہ نے قائم مقام م چیف جسٹس سے حلف لیا یادررہے کہ چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب چلے گئے ہیں ان کی غیرموجودگی کے باعث جسٹس ناصرالمک نے قائمقام چیف جسٹس کاحلف اٹھالیاتقریب میں سپریم کورٹ کے ججوں کے علاوہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اورجج صاحبان اورسینئروکلاء نے شرکت کی۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Themes