الیکشن کمیشن نے مردم شماری 2023 ء کے تناظر میں گھر گھر ووٹر ز کی تصدیق کا عمل شروع کردیا

Published on September 22, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 44)      No Comments
اسلام آباد (یو این پی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے مردم شماری 2023 ء کے تناظر میں نئے بننے والے شماریاتی بلاک کوڈز میں گھر گھر ووٹر ز کی تصدیق کا عمل شروع کیاہے جو کہ 30 ستمبر 2023 ء تک جاری ہے۔اس سلسلے میں الیکشن کمیشن آف پاکستان نے گھر گھر ووٹر کی تصدیق کرنے کے لئے عملہ تعینات کیا ہے۔عوام الناس سے گزارش کی گئی ہے کہ ان کے ساتھ تعاون کریں تاکہ یہ قومی فریضہ نہایت خوش اسلوبی سے بروقت پایہ تکمیل تک پہنچ سکے۔
Readers Comments (0)




WordPress Blog

Premium WordPress Themes