جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے 17ویں انٹرنیشنل خطاطی نمائش 25ستمبر کو ہوگی

Published on September 24, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 86)      No Comments

فیصل آباد (یو این پی/ایم ایس مہر)جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے پنجاب کونسل آف دی آرٹس اور نقش آرٹس ایسوسی ایشن فیصل آباد کے زیراہتمام 17ویں انٹرنیشنل خطاطی نمائش آرٹ گیلری پنجاب آرٹس کونسل فیصل آباد میں 25 ستمبر بروز پیر کو صبح10بجے ہوگی جس کا افتتاح کمشنر فیصل آباد سلوت سعید کریں گی۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Premium WordPress Themes