شیخوپورہ ، دوہرے قتل کی لرزہ خیز واردات پسند کی شادی کرنے پر نوجوان جوڑا قتل

Published on September 30, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 228)      No Comments

شیخوپورہ (یو این پی) شیخوپورہ میں دوہرے قتل کی لرزہ خیز واردات پسند کی شادی کرنے پر نوجوان جوڑا قتل پولیس نے نعشیں تحویل میں لیکر تفتیش شروع کردی شیخوپورہ کے علاقہ سپاں والا کھوہ میں پسند کی شادی کرنا نوجوان جوڑے کو مہنگا پڑ گیا غیرت کے نام پر لڑکی کے بھائیوں نے نوجوان جوڑے کو قتل کردیا مسلح ملزمان نے پہلے قاسم نامی نوجوان کے سر میں گولی ماری اور پھر صوبیہ بی بی کا تیز دھار آلے سے گلا کاٹ دیا مقامی پولیس نے مقتولین کی نعشیں تحویل میں لے کر مردہ خانے منتقل کر دی۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Weboy