پرائز بانڈز رکھنے والوں کیلئے خوشخبری،اسٹیٹ بینک نے بڑا اعلان کر دیا

Published on October 22, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 149)      No Comments

فیصل آباد (یو این پی)قومی انعامی بانڈزرکھنے والوں کیلئے اچھی خبر آ گئی،اسٹیٹ بینک کی جانب سے 100 روپے والے پرائز بانڈز کی قرعہ اندازی کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا ہیتفصیلات کے مطابق مرکزی بینک کی جانب سے 100روپے والے پرائز بانڈز کی قرعہ اندازی 15 نومبر 2023کو فیصل آباد اور لاہور میں ہوگی،اعلامیے کے مطابق 100 روپے والے پرائز بانڈ کا پہلا انعام 7 لاکھ روپے جبکہ دوسرا انعام 3 فاتحین کو دیا جائے گا جن میں 20 لاکھ روپے برابر تقسیم کئے جائیں گے اس کے علاوہ تیسرا انعام حاصل کرنے والے 1199 افراد کو 1ہزار روپے فی کس دیئے جائیں گے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Theme