اوکاڑہ دہشت گردوں کے ساتھ دوران مقابلہ جام شہادت نوش کرنے والے نائب صوبیدار کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

Published on November 1, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 113)      No Comments

اوکاڑہ(یواین پی/شیخ ندیم شیراز)اوکاڑہ دہشت گردوں کے ساتھ دوران مقابلہ جام شہادت نوش کرنے والیاوکاڑہ کے رہاہشی نائب صوبیدار کی نماز جنازہ ادا کر دی نائب صوبیدار آصف عمران کی نماز جنازہ گاؤں 51 تھری آر میں پڑھائی گئی آصف عمران کے جسد خاکی کو جب جناز گاہ لایا گیا تو علاقہ مکینوں نے پھولوں کی پتیاں نچھاور کی آصف عمران کو فوجی اعزازات کے ساتھ سپرد خاک کیا گیا نماز جنازہ میں بڑی تعداد میں سویلین عسکری پولیس افسران اہلکاروں اور علاقہ مکینوں نے شرکت کی قبر پر فوجی قیادت کی جانب سے پھولوں کی چادریں چڑھاء نائب صوبیدار آصف عمران گزشتہ روز اپنے ساتھی سمیت دہشت گردوں کے ساتھ مقابلہ میں شہید ہو گئے تھے

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Premium WordPress Themes