آج کا دن ٹاریخ میں05 نومبر

Published on November 5, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 42)      No Comments

لاہور (یو این پی)آج کا دن ٹاریخ میں 5 نومبر 1605: کیتھولک انگریزوں کی برطانیہ میں شاہ جیمز اوّل اور پروٹیسٹنٹ ارسٹوکریٹس کو قتل کرنے کی سازش منظر عام پر آ گئی۔ قاتل گائے فاکس ویسٹ منسٹر کو محل میں واقع پارلیمنٹ کو تباہ کرنے سے پہلے گرفتار کر لیا گیا۔یہ واقعہ “باردو سازش ” کے نام سے برطانوی سیاسی تاریخ کا حصہ بن گیا۔
آج کا دن ٹاریخ میں5 نومبر 1991: فلپائن میں سیلاب کے نتیجےمیں تقریباً 7 ہزار افراد ہلاک ہو گئے۔
آج کا دن ٹاریخ میں 5 نومبر 2006: دوسری خلیجی جنگ کے بعدمفرور عراقی سربراہ صدام حسین کو تکرت کے مقام پر گرفتار کر کے عدالت میں پیش کیا گیا ۔عدالت نے صدام حسین کو 1982 میں دجیل شہر میں 142 شعیہ عراقیوں کے قتل کا ذمہ دار ٹھہرا کر سزائے موت سنا دی۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Weboy