پی ٹی آئی کی ٹکٹ نہ ملنے پہ عائشہ نذیرکاآزادحیثیت سے الیکشن لڑنے کااعلان

Published on June 25, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 426)      No Comments

جہانگیرترین کاروباری شخص ہیں اورکرپٹ عناصرکوترجیح دیتے ہیں اسحاق خاکوانی نے ضمنی الیکشن میں بھی نقصان پہنچایا
بوریوالا(یواین پی)تحریک انصاف کی رہنما عائشہ نذیرجٹ نے آزادحیثیت سے الیکشن لڑنے کااعلان کردیا۔پی ٹی آئی رہنما عائشہ نذیر جٹ کا کہناتھا کہ این اے 162 ،163 کی نشست جیت کرعمران کوبطورتحفہ دینگے،ان کا کہناتھا کہ ہماری ٹکٹوں کے معاملے پرعمران خان پردباؤڈالاگیا۔انہوں نے الزام عائد کیا کہ ٹکٹوں کے معاملے پراسحاق خاکوانی کاعمل داخل ہے،اسحاق خاکوانی نے ضمنی الیکشن میں بھی نقصان پہنچایاتھا،عائشہ نذیر جٹ نے کہا کہ جہانگیرترین کاروباری شخص ہیں اورکرپٹ عناصرکوترجیح دیتے ہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress主题