پنجاب بھرمیں خواتین پولیس اہلکاروں کو الیکٹرک سکوٹیاں فراہم کرنے کا فیصلہ

Published on November 10, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 104)      No Comments

لاہور (یو این پی)حکومت پنجاب نے فیصل آبادسمیت پنجاب بھرمیں خواتین پولیس اہلکاروں کو الیکٹرک سکوٹیاں فراہم کرنے کا فیصلہ کیاہے خواتین پولیس اہلکاروں کوگشت وسرکاری امورکیلئے الیکٹرک سکوٹیاں فراہم کی جائیں گی،پنجاب پولیس کیلئے 3کروڑ روپے سے ڈیڑھ سو سکوٹیاں خریدی جائیں گی،خواتین اہلکاروں کو باقاعدہ تربیت دیکر سکوٹی فراہم کی جائے گی،آن لائن کے مطابق پنجاب پولیس نے سکوٹیاں خریدنے کیلئے فنڈز فراہمی کی سمری حکومت کو بھجوا دی،نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے سکوٹیاں خریدنے کیلئے آئی جی پنجاب کوہدایت کی تھی۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Themes