آج کا دن ٹاریخ میں15 نومبر

Published on November 15, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 94)      No Comments

اسلام آباد(یو این پی)آج کا دن ٹاریخ میں15 نومبر1945ء – یونیسکو کی بنیاد رکھی گئی۔
آج کا دن ٹاریخ میں15 نومبر1988ء – عام انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی نے کامیابی حاصل کی
آج کا دن ٹاریخ میں15 نومبر1988ء – ایک دہائی بعد پہلے عام انتخابات، پاکستان پیپلز پارٹی کی بینظیر بھٹو وزیر اعظم پاکستان بن گیئں۔
آج کا دن ٹاریخ میں15 نومبر1988ء – [[ایسٹونیا نے داخلی معاملات میں خودمختاری کا اعلان کیا?
آج کا دن ٹاریخ میں15 نومبر1971ء – پاکستانی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز باؤلر وقار یونس پیدا ہوئے
آج کا دن ٹاریخ میں15 نومبر1962ء – کویت نے پہلا اسلامی آئین اپنایا
آج کا دن ٹاریخ میں15 نومبر1945ء – اقوام متحدہ کے ادارے یونائیڈڈ نیشنز ایجوکیشنل ،سائنٹیفک اینڈ ایگری کلچر آرگنائزیشن یونیسکو کا قیام
آج کا دن ٹاریخ میں15 نومبر1944ء – دوسری جنگ عظیم کے دوران امریکی اتحادی بمبار طیاروں نے جرمنی کاشہر ڈیورن مکمل طور پر تباہ کردیا
آج کا دن ٹاریخ میں15 نومبر1897ء – پاکستان کا نام تجویز کرنے والے مسلم رہنما چوہدری رحمت علی کا یوم پیدائش
آج کا دن ٹاریخ میں15 نومبر1966ء – طاہر شاہ، انگریز صحافی و مصنف
آج کا دن ٹاریخ میں15 نومبر1967ء – لیزا بونت، امریکی اداکارہ و ہدایت کارہ
آج کا دن ٹاریخ میں15 نومبر1971ء – وقار یونس، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی
آج کا دن ٹاریخ میں15 نومبر1949ء – اسماعیل تارا، پاکستانی مزاحیہ اداکار
آج کا دن ٹاریخ میں15 نومبر1846ء – اکبر الہ آبادی، مصنف، شاعر

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Premium WordPress Themes