مصنوعی ذہانت، پائیدار ترقی  وغیرہ  ایشیا پیسیفک کی اقتصادی خوشحالی میں “چین کا حل” مددگا

Published on November 19, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 88)      No Comments

بیجنگ (یو این پی)  چائنا کونسل فار دی پروموشن آف انٹرنیشنل ٹریڈ  کے مطابق  چائنا کونسل فار دی پروموشن آف انٹرنیشنل ٹریڈ نے  ایپک  بزنس لیڈرز سمٹ2023 میں شرکت کے لیے چینی تاجروں کا ایک وفد  مرتب  کیا گیا ۔  کونسل کے متعلقہ اہلکار  کا کہنا ہے کہ اس دورے کے دوران ایشیا پیسیفک ممالک کے  کاروباری حلقوں  نے کئی میدانوں میں وسیع تبادلے کیے اور  تاجروں   کا اتفاق رائے ہے کہ تمام فریقوں کو ایشیا پیسفک خطے میں اقتصادی خوشحالی کو مشترکہ طور پر فروغ دینے کے لئے تعاون کو مضبوط بنانا چاہیے۔اس بار چائنا کونسل فار دی پروموشن آف انٹرنیشنل ٹریڈ نے تقریباً 80 چینی کمپنیز اور 120 سے زائد نمائندوں کو امریکہ میں ایپک  بزنس لیڈرز سمٹ میں شرکت کے لیے منظم کیا۔ دورے کے دوران، چینی کاروباری وفد نے سپلائی چین، مصنوعی ذہانت اور پائیدار ترقی جیسے موضوعات کے بارے میں چینی خیالات اور چینی حل شیئر کیا اور صنعتی اور تجارتی  شعبوں  کے مابین مفیدباہمی تعاون کو   فروغ دیا ہے ۔ 

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Themes