آج کا دن ٹاریخ میں3 دسمبر

Published on December 3, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 69)      No Comments

اسلام آباد (یو این پی)آج کا دن ٹاریخ میں3 دسمبر 1919: دبستانِ تائثریت کے پیش رووں میں سے فرانسیسی مصوّر پئیر آگسٹ رینوار 88 سال کی عمر میں فرانس میں وفات پا گئے۔
آج کا دن ٹاریخ میں3 دسمبر 1984 : بھارت کے ضلع بھوپال میں کیڑے مار دوا بنانے والی فیکٹری میں زہریلی گیس کے اخراج کے نتیجے میں 18 ہزار افراد ہلاک ہو گئے۔
آج کا دن ٹاریخ میں3 دسمبر1989 : امریکہ کے صدر جارج بش اور سوویت یونین کے صدر میخائل گورباچوف نے مالٹا میں ملاقات کے بعد “سرد جنگ” ختم ہونے کا باقاعدہ اعلان کیا۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Themes